Wednesday , January 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جنگ بدر توکل و نصرت الٰہی کا عظیم معرکہ

جنگ بدر توکل و نصرت الٰہی کا عظیم معرکہ

محبوب نگر ۔14جولائی۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدینہ پبلک لائبریری و کاری صاحب اسٹوڈنٹس اینڈ فرینڈز کونسل کے زیراہتمام ایک جلسہ عام بعنوان جنگ بدر توکل و نصرت الٰہی کا عظیم معرکہ بروز چہارشنبہ بوقت 2 بجے دن بتاریخ 17رمضان 16 جولائی 2014 ء بمقام ’’غالب ہال‘‘ مدینہ مسجد محبوب نگر زیرنگرانی ایم اے نعیم صاحب منعقد ہوگا جبکہ صادق علی صاحب مہما

محبوب نگر ۔14جولائی۔ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدینہ پبلک لائبریری و کاری صاحب اسٹوڈنٹس اینڈ فرینڈز کونسل کے زیراہتمام ایک جلسہ عام بعنوان جنگ بدر توکل و نصرت الٰہی کا عظیم معرکہ بروز چہارشنبہ بوقت 2 بجے دن بتاریخ 17رمضان 16 جولائی 2014 ء بمقام ’’غالب ہال‘‘ مدینہ مسجد محبوب نگر زیرنگرانی ایم اے نعیم صاحب منعقد ہوگا جبکہ صادق علی صاحب مہمان خصوصی ہونگے ۔ اس جلسہ کو علمائے کرام، دانشوران و طلباء مخاطب فرمائیں گے ۔ آخر میں ایک نعتیہ محفل زیرصدارت ظہیرناصری منعقد ہوگی جس میں جنگ بدر کی فتوحات ، صحابہ کرامؓ کے استقلال و قربانیوں کے حوالے سے تازہ کلام سنایا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT