Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / جنگ بندی کی خلاف ورزی پاکستانی رینجرس کی فائرنگ

جنگ بندی کی خلاف ورزی پاکستانی رینجرس کی فائرنگ

جموں ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے ضلع جموں میں بین الاقوامی سرحد کے قریب بارڈر آؤٹ پوسٹس پر فائرنگ کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے ۔ بی ایس ایف عہدیدار نے بتایا کہ کل رات آر ایس پورہ سیکٹر پر پاکستانی رینجرس نے 4 تا 5 راؤنڈ فائرنگ کی ۔ بی ایس ایف فوج نے جو سرحد کی حفاظت پر مامور ہے ، جوابی فائرنگ کی ۔ ہندوستان کی طرف کوئ

جموں ۔ /15 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے ضلع جموں میں بین الاقوامی سرحد کے قریب بارڈر آؤٹ پوسٹس پر فائرنگ کرتے ہوئے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے ۔ بی ایس ایف عہدیدار نے بتایا کہ کل رات آر ایس پورہ سیکٹر پر پاکستانی رینجرس نے 4 تا 5 راؤنڈ فائرنگ کی ۔ بی ایس ایف فوج نے جو سرحد کی حفاظت پر مامور ہے ، جوابی فائرنگ کی ۔ ہندوستان کی طرف کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پاکستانی فوج نے کل بھی دو راؤنڈ فائرنگ کی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT