Monday , December 11 2017
Home / ہندوستان / جنیوا میں شام امن مذاکرات کا احیاء

جنیوا میں شام امن مذاکرات کا احیاء

جنیوا 23 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ شام امن بات چیت کا آج جنیوا میں احیاء ہوا۔ تاہم امن بات چیت کے نتیجہ میں کسی کارنامہ کی بہت کم اُمید ہے کیوں کہ شام کی حکومت کے حوصلے بلند ہیں اور وہ کسی بھی قسم کی رعایتیں دینے کے لئے تیار نہیں ہیں۔اقوام متحدہ کے نمائندے رمزی نے پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ صدر شام بشارالاسد کے نمائندوں سے ملاقات اور تبادلہ خیال کا کوئی ٹھوس نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔

TOPPOPULARRECENT