Saturday , January 20 2018
Home / دنیا / جنیوا میں 18 جنوری سے ایران نیوکلیئر مذاکرات کا نیا دور

جنیوا میں 18 جنوری سے ایران نیوکلیئر مذاکرات کا نیا دور

برسیلز۔ 7۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تہران کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر 18 جنوری سے جنیوا میں تازہ مذاکرات ہوں گے۔ ایران اور دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان ان مذاکرات کے ذریعہ نیوکلیئر تنازعہ کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یوروپی یونین کی صدارت میں ہونے والے مذاکرات کا مقصد ایران کے نیوکلیئر ہتھیاروں کے بارے میں مغربی ممالک کے اندیشو

برسیلز۔ 7۔ جنوری (سیاست ڈاٹ کام) تہران کے متنازعہ نیوکلیئر پروگرام پر 18 جنوری سے جنیوا میں تازہ مذاکرات ہوں گے۔ ایران اور دنیا کی بڑی طاقتوں کے درمیان ان مذاکرات کے ذریعہ نیوکلیئر تنازعہ کو دور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یوروپی یونین کی صدارت میں ہونے والے مذاکرات کا مقصد ایران کے نیوکلیئر ہتھیاروں کے بارے میں مغربی ممالک کے اندیشوں کو دور کرنا ہے۔ بڑی طاقتوںکے گروپ میں برطانیہ ، چین، فرانس، روس ، امریکہ اور جرمنی شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT