Sunday , June 24 2018
Home / شہر کی خبریں / جن دھان اسکیم کے تحت آندھرا بنک میں 5.27 لاکھ اکاؤنٹ کھولے گئے

جن دھان اسکیم کے تحت آندھرا بنک میں 5.27 لاکھ اکاؤنٹ کھولے گئے

حیدرآباد ۔ یکم ۔ ستمبر : ( پی ٹی آئی ) : پردھان منتری جن دھان اسکیم کے تحت ملک بھر کے آندھرا بنک برانچس میں 5 لاکھ 27 ہزار بیسک سیونگس بینک ڈپازٹ اکاونٹس کھولے گئے ۔ بینک کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ ملک میں موجود آندھرا بنک کی تمام 2147 برانچس کی جانب سے عوام کو اسکیم کے متعلق تمام تر تفصیلات فراہم کی گئی ہیں اور تشہیر کی گئی تھی ۔۔

TOPPOPULARRECENT