Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جوائنٹ کلکٹر و ڈی پی آر او کو ایوارڈ

جوائنٹ کلکٹر و ڈی پی آر او کو ایوارڈ

سنگاریڈی ۔ 20 اگسٹ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جوائنٹ کلکٹر ضلع سنگاریڈی وی وینکٹیشورلو اور شریمتی یامنی ڈی پی آر او ضلع سنگاریڈی کو ان کی نمایاں خدمات پر 71 ویں جشن یوم آزادی کے موقع پر پولیس پریڈ گراؤنڈ سنگاریڈی میں پرنسپل سکریٹری محکمہ مالی بی آرمینا نے بسٹ آفیسر ایوارڈ اور توصیفی سرٹیفکیٹ عطا کیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر سنگاریڈی کے مانک راج ‘ رکن پارلیمان میدک کے پربھاکر ریڈی ‘ رکن اسمبلی سنگاریڈی پربھاکر اور ضلع پریشد چیرمین راجمنی کے علاوہ ضلع کے دیگر اعلیٰ عہدیدار موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT