Saturday , November 25 2017
Home / جرائم و حادثات / جواہر نگر میں کمسن طالب علم کی خودکشی

جواہر نگر میں کمسن طالب علم کی خودکشی

حیدرآباد /5 نومبر ( سیاست نیوز ) جواہر نگر کے علاقہ میں ایک کمسن طالب علم کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا جہاں 14 سالہ وینکٹیش جو شیواجی نگر علاقہ کے ساکن شنکر کا بیٹا ۔ 9 ویں جماعت کا طالب علم بتایا گیا ہے ۔ اس لڑکے کو تعلیم پر توجہ نہیں تھی اور وہ اسکول جانا نہیں چاہتا تھا ۔ اس کے والدین نے اسے ڈانٹ ڈپٹ کی اور اسکول جانے کیلئے پابند کیا جس سے دلبرداشتہ وینکٹیش نے انتہائی اقدام کرتے ہوئے خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT