Wednesday , September 19 2018
Home / بچوں کا صفحہ / جواہر پارے

جواہر پارے

٭زیادہ بولنے سے انسانی عقل مفلوج ہوجاتی ہے ٭ دنیا میں نیک کام کر کے مرجانا آب حیات پینے سے بہتر ہے ۔ ٭ انسان کی ہر خواہش کا پورا ہونا ممکن نہیں کیونکہ پھول کی کچھ پتیاں بکھر بھی جاتی ہیں۔ ٭ محبت اور خلوص آپس کے فاصلے کو مختصر کردیتے ہیں ۔

٭زیادہ بولنے سے انسانی عقل مفلوج ہوجاتی ہے
٭ دنیا میں نیک کام کر کے مرجانا آب حیات پینے سے بہتر ہے ۔
٭ انسان کی ہر خواہش کا پورا ہونا ممکن نہیں کیونکہ پھول کی کچھ پتیاں بکھر بھی جاتی ہیں۔
٭ محبت اور خلوص آپس کے فاصلے کو مختصر کردیتے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT