Sunday , August 19 2018
Home / جرائم و حادثات / جوبلی ہلز میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

جوبلی ہلز میں سڑک حادثہ، ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 25 نومبر (سیاست نیوز) جوبلی ہلز کے علاقہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص فوت ہوگیا۔ بتایا جاتا ہیکہ 44 سالہ سید دلدار احمد جو پیشہ سے الیکٹریشن تھا، بورابنڈہ علاقہ میں رہتا تھا۔ 20 نومبر کو یہ شخص موٹر سیکل پر جارہا تھا کہ نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگیا تھا جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT