Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / جوبلی ہلز میں طالبہ کی خود کشی

جوبلی ہلز میں طالبہ کی خود کشی

حیدرآباد ۔ /12 اگست (سیاست نیوز)  جوبلی ہلز علاقہ میں پیش آئے ایک واقعہ میں بخار سے متاثرہ طالبہ نے نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے بتایا کہ 15 سالہ اکیلہ جو دسویں جماعت کی طالبہ تھی گزشتہ چند دنوں سے بخار سے پریشان تھی جس کے سبب اس نے اپنے مکان میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی ۔ مذکورہ طالبہ کے والدین کو اس واقعہ کی اطلاع آج صبح ہوئی اور پولیس جوبلی ہلز نے دواخانہ عثمانیہ کے مردہ خانہ بغرض پوسٹ مارٹم منتقل کیا ۔ اس سلسلے میں ایک مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT