Friday , November 24 2017
Home / تفریح / جوبین نوٹیال گا رہے ہیں سبھی ہٹ گیت

جوبین نوٹیال گا رہے ہیں سبھی ہٹ گیت

بالی ووڈ میں جوبین نوٹیال تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ 2012ء میں فلم سونالی کیبل کے ذریعہ بطور گلوکار اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والے جوبین نے شرافت گئی تیل لینے،۔ برکھا، کچھ کچھ لوچا ہے، بجرنگی بھائی جان، جذبہ، کس کس کو پیار کروں، پیار تو نے کیا کیا، دہلیز، ایک ملاقات، عشق فار ایور، راز دی بوٹ، رستم، شکواہ نہیں، قابل، اوکے جانو، جالی ایل ایل بی 2، رننگ شادی، ہاے دل، دل کا حال سے اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔ ان کے ہاف گرل فرینڈ کے لئے گائے گیت بھی خوب ہیں۔ ایم ٹی وی ان پلکڈ سیزن 5 بھی نوجوانوں میں ہٹ ہے جو بین نے ہولی تہوار کے موقع پر شہر میں سیام شومیکرس کی جانب سے حیات ہوٹل میں منعقدہ پروگرام کو بھی زبردست کامیابی حاصل ہوئی جو بین بالی ووڈ میں لیڈ پلے بیک سنگر کا درجہ حاصل کرچکے ہیں وہ شہر میں اور بھی پروگرامس کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT