Friday , January 19 2018
Home / کھیل کی خبریں / جوز بٹلر تیز ترین ونڈے سنچری بنانے والے بیٹسمین

جوز بٹلر تیز ترین ونڈے سنچری بنانے والے بیٹسمین

لندن ۔یکم جون (سیاست ڈاٹ کام) جوز بٹلر انگلینڈ کے ونڈے کرکٹ میں تیز سنچری بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔ انہوں نے سری لنکا کیخلاف چوتھے میچ میں 61 گیندوں پر سنچری بنائی ۔ قبل ازیں کیون پیٹرسن نے جنوبی افریقہ کے خلاف 69 بالز پر سنچری بنائی تھی۔

TOPPOPULARRECENT