Wednesday , September 19 2018
Home / جرائم و حادثات / جونئیر آرٹسٹ قحبہ گری کے اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتار

جونئیر آرٹسٹ قحبہ گری کے اڈہ چلانے کے الزام میں گرفتار

حیدرآباد17 جون (سیاست نیوز) قحبہ گیری کا اڈہ چلانے کے الزام میں اپل پولیس نے ایک جونیئر آرٹسٹ کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتاہے کہ اپل کے علاقہ بھرت نگر میں جونیئر آرٹسٹ انیشا قحبہ گیری کا اڈہ چلا رہی تھی اور اس بات کی اطلاع ملنے پر سیبر آباد کی اسپیشل آپریشن ٹیم نے وہاں دھاوا کرتے ہوئے انیشا اور ایک لڑکی کو حراست میں لے لیا۔ بعد ا زاں اپل پولیس نے دونوں لڑکیوں کے خلاف ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں عدالت میں پیش کردیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT