Saturday , December 15 2018

جونیر کالجس کو 13 تا15 جنوری تعطیلات

حیدرآباد۔/10جنوری، ( سیاست نیوز) تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے جونیر کالجس کے تمام پرنسپالس کو اطلاع دی ہے کہ وہ 13 تا15 جنوری تعطیلات کا اعلان کریں۔ 16 جنوری سے کالجس کی کشادگی عمل میں لائی جائے۔ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے سکریٹری ڈاکٹر اے اشوک نے خانگی، غیر امدادی جونیر کالجس کے انتظامیہ کو اطلاع دی ہے کہ وہ تعطیلات کے دوران کسی قسم کی کوئی کلاسیس منعقد نہ کریں۔

TOPPOPULARRECENT