Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جونیر کالج کا دورہ

جونیر کالج کا دورہ

یلاریڈی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ جونیر یلاریڈی کا دورہ کرتے ہوئے

یلاریڈی۔ 13 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ جونیر یلاریڈی کا دورہ کرتے ہوئے
DVEO مسٹر وڈانا RIO مسٹر وجئے کمار نے پرنسپال مسٹر مدھوکر سے کہا کہ کالج میں تعمیر کردہ زائد کمرہ جماعتوں کا جلد آغاز کرتے ہوئے اس میں طلباء کی تعلیم دی جائے۔ اس موقع پر طلباء کے کالج میں لیکچررس کی کمی سے واقف کروایا جس پر DVEO نے فوری نوٹ لیتے ہوئے کہا کہ فی الوقت کالج میں خالی ہسٹری، فزکس، سیوکس کورس کیلئے تعلیم دینے کیلئے لنگم پیٹ، پٹلم کالجوں سے تعلق رکھنے والے لیکچررس آکر خدمات انجام دینے کے احکام جاری کئے۔ یہی نہیں بلکہ ان لیکچررس کو فون کرکے کل سے ہی کالج کا رخ کرنے کا مشورہ دیا اور یلاریڈی کالج سے رینک لانے کی جدوجہد کرنے کا مشورہ دیا۔ کالج کے تمام رجسٹرس جب ……… تیار رکھنے کو کہا اس موقع پر گورنمنٹ جونیر لیکچررس موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT