Sunday , August 19 2018
Home / ہندوستان / جوڈیشیل کمیشن بل منظور

جوڈیشیل کمیشن بل منظور

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ججس کے انتخاب کیلئے ایک جامع سسٹم کو تبدیل کرنے والے تاریخی بل کو آج لوک سبھا میں منظوری دی گئی۔ حکومت نے اس بل میں متنازعہ دفعات کو ہٹانے کا فیصلہ کیا اس کے بعد ہی بل منظور کیا گیا۔ اس بل کو صدرجمہوریہ کی منظوری حاصل ہونا باقی ہے۔ اگر انہوں نے بل پر نظرثانی کرنے کیلئے کہا تو لوک سبھا میں غور کیا جائے گا

نئی دہلی۔ 13 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ججس کے انتخاب کیلئے ایک جامع سسٹم کو تبدیل کرنے والے تاریخی بل کو آج لوک سبھا میں منظوری دی گئی۔ حکومت نے اس بل میں متنازعہ دفعات کو ہٹانے کا فیصلہ کیا اس کے بعد ہی بل منظور کیا گیا۔ اس بل کو صدرجمہوریہ کی منظوری حاصل ہونا باقی ہے۔ اگر انہوں نے بل پر نظرثانی کرنے کیلئے کہا تو لوک سبھا میں غور کیا جائے گا۔ نیشنل جوڈیشیل اپائٹمنٹ کمیشن بل 2014 کو کسی مخالفت کے بغیر ندائی ووٹ سے منظور کیا گیا۔ وزیرقانون روی شنکر پرشاد نے کانگریس کے مطالبہ کو قبول کرتے ہوئے سرکاری ترمیم کیلئے بل کو پیش کیا۔ اس ترمیم کے ذریعہ بعض دفعات کو ہٹادیا گیا ہے۔ ترمیم کرتے ہوئے کہا گیا کہ اگر صدرجمہوریہ نے کمیشن کی سفارشات کو واپس کردیئے تو یہ پینل دوبارہ غور کیلئے سفارش نہیں کرے گا۔

TOPPOPULARRECENT