Thursday , January 24 2019

جوکووچ اور فیڈر100ملین ڈالرس کی دوڑ میں

پیرس۔26ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ اور 17مرتبہ کے گرانڈ سلام چمپئن راجر فیڈرر 2016ء سیزن میں گرانڈ سلام اور ریواولمپکس میں شرکت کرنے کے ساتھ ہی 100ملین مالیتی ٹینس کھلاڑی ہونے والے پہلے کھلاڑی کی دوڑ میں شامل ہیں ۔ تاریخ میں کوئی بھی کھلاڑی 100ملین امریکی ڈالرس کی کمائی میدان پر کمانے کا ریکارڈ نہیں رکھتا لیکن آئندہ سیزن میں جوکووچ اور فیڈرر میں کوئی بھی کھلاڑی تاریخ کا پہلا کھلاڑی بن سکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT