Tuesday , December 12 2017
Home / کھیل کی خبریں / جوکووچ شنگھائی ماسٹرس چمپین

جوکووچ شنگھائی ماسٹرس چمپین

شنگھائی۔ 18 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے فائنل میں حریف فرانسیسی کھلاڑی جوویلفریڈسونگا کو 6-2 ، 6-4 سے شکست دیتے ہوئے شنگھائی ماسٹرس خطاب حاصل کرلیا ہے اور یہ ان کا 25 واں ماسٹرس خطاب ہے ۔ یکطرفہ مقابلے میں جوکووچ نے ایک گھنٹہ 18 منٹ میں آسان کامیابی حاصل کرلی۔

TOPPOPULARRECENT