Wednesday , November 21 2018
Home / کھیل کی خبریں / جوکووچ کی دوسال بعد پہلے مقام پر واپسی

جوکووچ کی دوسال بعد پہلے مقام پر واپسی

پیرس۔6 نومبر(سیاست ڈاٹ کام ) نواک جوکووچ نے پیرس ماسٹرز ٹورنمنٹ مینز سنگلز فائنل میں شکست کے باوجود ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں دوسال بعد دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا ہے اورایک درجہ ترقی سے رافل نڈال کو پہلے مقام سے محروم کر دیا۔ خاتون زمرے میں سیمونا ہالیپ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہیں۔ آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی 4درجے ترقی کیساتھ 15ویں اورچین کی وانگ گوانگ 2 درجے ترقی کیساتھ ٹاپ 20میں شامل ہوگئیں۔

TOPPOPULARRECENT