Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جڑچرلہ میں جشن حضرت خواجہ معین الدین چشتی و غیر طرحی منقبتی مشاعرہ

جڑچرلہ میں جشن حضرت خواجہ معین الدین چشتی و غیر طرحی منقبتی مشاعرہ

جڑچرلہ ۔ 15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عرس مبارک حضرت غریب کے سلسلہ میں 26اپریل بروز اتوار 7بجے شام توفیق منزل نزد مسجد قوت الاسلام سنگل گڈہ بادے پلی میں جشن حضرت خواجہ معین الدین چشتی (غریب نواز) و غیر طرحی منقبتی مشاعرہ زیرنگرانی حضرت محمد سلطان الدین چشتی نقشبندی مولانا عبدالحکیم امام و خطیب میمن محمد الحاج حلیم بابر نورآفاقی صادق

جڑچرلہ ۔ 15اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عرس مبارک حضرت غریب کے سلسلہ میں 26اپریل بروز اتوار 7بجے شام توفیق منزل نزد مسجد قوت الاسلام سنگل گڈہ بادے پلی میں جشن حضرت خواجہ معین الدین چشتی (غریب نواز) و غیر طرحی منقبتی مشاعرہ زیرنگرانی حضرت محمد سلطان الدین چشتی نقشبندی مولانا عبدالحکیم امام و خطیب میمن محمد الحاج حلیم بابر نورآفاقی صادق فریدی ‘ ظہیر ناصری ‘ انجم برہانی ‘ الحاج یونس علی ‘ محمد سیٹھ صدر میمن کمیٹی جڑچرلہ عبدالقدیر صدر مسجد کمیٹیقوت الاسلام مولانا الحاج محدم صادق پاشاہ نقشبندی سجادہ نشین بارگاہ مولانا ناگرکرنول شرکت کریں گے ‘ جناب جلیل رضا صدر بزم رضا جڑچرلہ نظامت کے فرائض انجام دیں گے ۔ مشاعرہ میں مقامی محبوب نگر کے علاوہ حیدرآباد کے جناب محمد شفیع اللہ خان کاظمی اپنا نعتیہ کلام پیش کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT