Friday , November 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جڑچڑلہ منڈل پرجاپریشد کا آج جنرل باڈی اجلاس

جڑچڑلہ منڈل پرجاپریشد کا آج جنرل باڈی اجلاس

جڑچڑلہ ۔ 17 ۔ ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جڑچڑلہ میں منڈل پرجا پریشد کا جنرل باڈی اجلاس 18 ڈسمبر 11 بجے دن بلاک آفس ہال میں مقرر ہے اجلاس کی صدارت مسز لکشمی شنکر نائیک صدر منڈل پرجا پریشد جڑچڑلہ کریں گے ۔ زیڈ پی ٹی سی مسز جے پردہ مہمان خصوصی کی طور پر شرکت کریں گے ۔ ایم پی ڈی او مسز منی بیگم نے سرپنچ ارکان منڈل پریشد سے وقت مقرر پر جنرل باڈی اجلاس میں شرکت کی خواہش کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT