Tuesday , December 11 2018

جکارتہ میں امریکی شہریوں کو انتباہ

سرابیا۔ 5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جکارتہ میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے امریکی شہریوں کو امریکی اسوسی ایٹیڈ بینکوں کے خلاف انتباہ جاری کیا گیا ہے جس میں بینکس کے علاوہ ٹولس بھی شامل ہیں۔ سرابیا انڈونیشیا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ ہفتہ کے روز امریکی شہریوں کو انتباہ جاری کیا گیا۔ البتہ سفارتخانے کے ایک ترجمان نے بتای کہ اس انتباہ کا ایرایشیا فلائیٹ 8501 سے کوئی ربط نہیں ہے جس کے انجن میں خرابی کا بروقت پتہ لگ جانے پر ایک اور زبردست حادثہ ٹل گیا جس میں 120 مسافرین سوار تھے۔

TOPPOPULARRECENT