Monday , December 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال میںسی سی روڈ کا سنگ بنیاد

جگتیال میںسی سی روڈ کا سنگ بنیاد

جگتیال۔/24اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال وارڈ نمبر 36کونسلر منیر الدین منا کے وارڈ میں معز الحق کے مکان کے روبرو 3لاکھ روپیوں کی لاگت سے تعمیر کی جانے والی سی سی روڈ کا چیرپرسن ٹی وجیہ لکشمی نے آج سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر وائس چیرمین بلدیہ محمد سراج الدین منصورکونسلر منیر الدین منا، قاضی محمد معز الحق، محمد مجیب الدین صدر آئی این ٹی یو سی، محمد غیاث الدین اے ای، محمد معز الحق، محمد مجیب الدین صدر آئی این ٹی یو سی، محمد غیاث الدین اے ای، محمد معز الدین، محمد کمال ٹیچر، محمد مکثر علی نہال، محمد جلال اور دیویندر ریڈی موجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT