Monday , September 24 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال میں ایس ایس سی امتحانات کی تیاریاں مکمل

جگتیال میں ایس ایس سی امتحانات کی تیاریاں مکمل

جگتیال۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دسویں جماعت کے بورڈ امتحان کا 27مارچ سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کے لئے جگتیال میں تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ جگتیال میں جملہ 13سنٹرس ہیں جس میں 10ریگولر اور تین خانگی سنٹرس ہیں جس کے لئے ایس ایس سی بورڈ آف آندھرا پردیش کی جانب سے پرچہ سوال و جوابات کو جگتیال پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا ہے جہاں پر سینئر

جگتیال۔/20مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دسویں جماعت کے بورڈ امتحان کا 27مارچ سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کے لئے جگتیال میں تمام تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں۔ جگتیال میں جملہ 13سنٹرس ہیں جس میں 10ریگولر اور تین خانگی سنٹرس ہیں جس کے لئے ایس ایس سی بورڈ آف آندھرا پردیش کی جانب سے پرچہ سوال و جوابات کو جگتیال پولیس اسٹیشن بھیج دیا گیا ہے جہاں پر سینئر چیف سپرنٹنڈنٹس اور ڈپارٹمنٹل آفیسرس اپنے سنٹر کے کوڈ کے مطابق پرچہ سوال جواب کو پولیس اسٹیشن احاطہ میں سارٹنگ کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن میں محفوظ رکھا جارہا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT