Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال میں لوک عدالت کا اہتمام

جگتیال میں لوک عدالت کا اہتمام

جگتیال /29 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جگتیال کورٹ میں 6 ڈسمبر کو لوک عدال تکا انعقاد عمل میں آئے گا ۔ ییہ بات ڈی شیام موہن راؤ صدر نایا سیوا آدھیکارا سنتھا جگتیال نے ایک پریس نوٹ میں بتائی ۔ انہوں نے بتایا کہ جگتیال کورٹ میں ہینڈنگ مقدمات شادی بیاہ سیول اور کریمنل اور دیگر مقدمات کی لوک عدالت کے ذریعہ مقدمات کی یکسوئی کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT