Saturday , January 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال میں کانگریسی امیدوار کی انتخابی مہم

جگتیال میں کانگریسی امیدوار کی انتخابی مہم

جگتیال ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ ریاست کے قیام کیلئے وعدے کو پورا کیا ۔ تلنگانہ ریاست کی تعمیر نو کانگریس پارٹی سے ہی ممکن ہے ان خیالات کا اظہار سابقہ ریاستی وزیر حلقہ جگتیال کے کانگریسی امیدوار نے مسلم علاقوں میں مختلف یوتھ اسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروگرام سے مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ

جگتیال ۔ 17 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی نے تلنگانہ ریاست کے قیام کیلئے وعدے کو پورا کیا ۔ تلنگانہ ریاست کی تعمیر نو کانگریس پارٹی سے ہی ممکن ہے ان خیالات کا اظہار سابقہ ریاستی وزیر حلقہ جگتیال کے کانگریسی امیدوار نے مسلم علاقوں میں مختلف یوتھ اسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ پروگرام سے مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے مسائل کی یکسوئی اور ترقی کانگریس پارٹی ہی سے ممکن ہے ۔ کانگریس پارٹی کو اقتدار میں لاتے ہوئے ملک میں سیکولر جماعت کو موقع دینے کی خواہش کی مسلم مسائل کی یکسوئی کیلئے ہرممکنہ اقدامات کا تیقن دیا ۔

TOPPOPULARRECENT