Monday , January 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال میں کل ہند مشاعرہ

جگتیال میں کل ہند مشاعرہ

جگتیال /15 ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) 27 ڈسمبر بروز ہفتہ 8.30 بجے شب بمقام ادبی فنکشن پلازہ کنوینر مشاعرہ احمد عبدالملک کی اطلاع کے مطابت 27 ڈسمبر کو 8.30 بجے شب ادبی فنکشن جگتیال میں ایک کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ جس میں ملک کے نامور شعراء کرام قدیر منصور ( کلکتہ ) اشوک ساحل ( مظفر نگر ) اُمی احمد آباد ( گجرات ) جلال میکش ( بھوپال

جگتیال /15 ڈسمبر ( ذریعہ فیاکس ) 27 ڈسمبر بروز ہفتہ 8.30 بجے شب بمقام ادبی فنکشن پلازہ کنوینر مشاعرہ احمد عبدالملک کی اطلاع کے مطابت 27 ڈسمبر کو 8.30 بجے شب ادبی فنکشن جگتیال میں ایک کل ہند مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ جس میں ملک کے نامور شعراء کرام قدیر منصور ( کلکتہ ) اشوک ساحل ( مظفر نگر ) اُمی احمد آباد ( گجرات ) جلال میکش ( بھوپال ) عارف سیفی ( ہریانہ )جمیل سحر ( مالیگاؤں ) غالب آسنی ( ناندیڑ مہاراشٹرا ) نعیم اختر خادمی ( برہان پوری ) ابراہیم ساگر تمیز پرواز ( مہاراشٹرا ) مجاور مالیگاؤں ( مہاراشٹرا ) شیخ احمد ضیاء ( بودھن ) کٹ پھٹ ابراہیم ایاز ( حیدرآباد ) نکہت مرادآبادی ( یو پی ) ڈاکٹر قمر سرور ( احمد نگر ) صباء بلرام پوری ( یو پی ) ارجمندبانو ( حیدرآباد وغیرہ کی شرکت متوقع ہے ۔ ان کے علاوہ مقامی شعراء اپنا کلام پیش کریں گے ۔ محبان اردو سے اس مشاعرہ میں شرکت کی پرخلوص خواہش کی جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT