Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جگتیال کو ماڈل سٹی بنانے کا تیقن

جگتیال کو ماڈل سٹی بنانے کا تیقن

جگتیال 6 جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال شہر کو ماڈل شہر بنانے کا عزم چیر مین بلدیہ ٹی وجیہ لکشمی نے کیا وہ جگتیال کے وارڈ نمبر 16 اور 24 میں 6 لاکھ جملہ 12 لاکھ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر وارڈ نمبر 24 میں ہنومان ٹیمپل سے پرانی پیٹ چوراستہ تک سی سی روڈ کی تعمیر اور ڈرین کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ۔

جگتیال 6 جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جگتیال شہر کو ماڈل شہر بنانے کا عزم چیر مین بلدیہ ٹی وجیہ لکشمی نے کیا وہ جگتیال کے وارڈ نمبر 16 اور 24 میں 6 لاکھ جملہ 12 لاکھ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد خطاب کررہے تھے ۔ اس موقع پر وارڈ نمبر 24 میں ہنومان ٹیمپل سے پرانی پیٹ چوراستہ تک سی سی روڈ کی تعمیر اور ڈرین کے کاموں کا سنگ بنیاد رکھا ۔ انہو ںنے کہا کہ ترقیاتی کاموں کو تیزی سے انجام دیتے ہوئے شہر جگتیال کو ماڈل شہر میں تبدیل کیا جائے گا اور ایک مثالی شہر بنانے کا عزم ظاہر کیا ۔ اس موقع پر ان کے شوہر دیویندر ریڈی کمشنر بلدیہ سرینواس کمار اور ڈی ای او اے ای عبدالرحیم کونسلر جی پدما راجندر اور دیگر افراد موجود تھے ۔

TOPPOPULARRECENT