Friday , December 15 2017
Home / جرائم و حادثات / جگت گیری گٹہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت

جگت گیری گٹہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت

حیدرآباد ۔ /6 مئی (سیاست نیوز)  سائبر آباد کے علاقہ جگت گیری گٹہ میں ایک شخص کی مشتبہ موت کا واقعہ پیش آیا ۔ جہاں 55 سالہ شیخ جلیل فوت ہوگیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق شیخ جلیل پیشہ سے ڈرائیور تھا ۔ روڈا مستری نگر میں رہتا تھا /27 اپریل کے دن یہ شخص مشتبہ طور پر گرکر شدید زخمی ہوگیا ۔جس کو فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT