Sunday , January 21 2018
Home / شہر کی خبریں / جگن موہن ریڈی 343 کروڑ روپئے کے مالک ،کوئی کار نہیں

جگن موہن ریڈی 343 کروڑ روپئے کے مالک ،کوئی کار نہیں

کڑپہ 17 اپریل ( پی ٹی آئی) وائی ایس آر کانگریس صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی 343 کروڑ روپئے اثاثہ جات کے مالک ہیں۔ البتہ ان کے پاس کوئی موٹر گاڑی نہیں ہے ۔ جگن نے آلے پلی ویندلہ اسمبلی حلقہ ضلع کڑپہ میں اپنے پرچہ جات نامزدگی کو داخل کیا ۔ ان کے حلفنامہ کے مطابق جگن کی منقولہ جائیداد 313 کروڑ اور غیر منقولہ جائیداد 30 کروڑ روپئے کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT