Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / جھارکھنڈ میں ماوسٹ ۔ ٹی پی سی انکاونٹر 15 ہلاک

جھارکھنڈ میں ماوسٹ ۔ ٹی پی سی انکاونٹر 15 ہلاک

ماوتی نگر ۔ 9 ۔ اگست : ( سیاست ڈاٹ کام ) : جھارکھنڈ کے ضلع پلاسو میں دو باغی تنظیموں ترتیہ پرشٹوٹی کمیٹی اور سی پی آئی ( ماویسٹ ) کے درمیان انکاونٹر ہوا جس میں کم از کم 15 ٹی پی سی ارکان ہلاک ہوئے ۔ پولیس نے کہا کہ اس طرح کے انکاونٹر کے بعد کوئی نعش برآمد نہیں ہوئی ۔ اور پولیس نے تلاشی مہم تیز کردی ہے ۔ موضع کوریا کے عوام نے ہمیں اطلاع دی کہ ماویسٹوں نے 15 یا 16 ٹی پی سی ارکان کو ہلاک کردیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT