جھلس جانے والی خاتون علاج کے دوران فوت

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے سے فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ پروین جو راجندر نگر علاقہ کے ساکن محمد ظفر کی بیوی تھی ۔ 2 اپریل کے دن اپنے مکان میں پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ راجندر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصرو

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) راجندر نگر کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے سے فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 22 سالہ پروین جو راجندر نگر علاقہ کے ساکن محمد ظفر کی بیوی تھی ۔ 2 اپریل کے دن اپنے مکان میں پیش آئے حادثہ میں شدید جھلس گئی تھی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ راجندر نگر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT