Sunday , December 17 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ 8 اپریل (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ فلک نما میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر فوت ہوگئی۔ پولیس فلک نما کے مطابق 35 سالہ کوثر فاطمہ جو بی بی کا چشمہ علاقہ کے ساکن جہانگیر کی بیوی تھی، 2 اپریل کو پیش آئے حادثہ میں خاتون حادثاتی طور پر جھلس کر شدید متاثر ہوگئی تھی اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس فلک نما مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT