Tuesday , September 25 2018
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی (سیاست نیوز) رین بازار کے علاقہ میں ایک خاتون حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب فوت ہوگئی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 32 سالہ سوکتیہ جو مادنا پیٹ علاقہ کے ساکن کے بالرام کی بیوی تھی۔ ان کی شادی سال 2009 ء میں ہوئی تھی اور ان کے دو بچے ہیں ۔ گزشتہ ماہ خاتون پکوان کے دوران اپنے مکان میں جھلس گئی تھی جو آج علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ رین بازار پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT