Saturday , December 15 2018

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد۔25مئی ( سیاست نیوز) پکوان کے دوران اتفاقی طور پر جھلس جانے والی خاتون فوت ہوگئی ۔ عنبرپیٹ پولیس کے بموجب 45سالہ لاونیا ساکن نیو پٹیل نگر عنبرپیٹ کل صبح پکوان میں مصروف تھی کہ اتفاقی طور پر حادثہ کا شکار ہوگئی اور جزوی طور پرجھلس گئی۔ لاونیا کو دواخانہ عثمانیہ علاج کے لئے منتقل کیا گیا جہاں پر وہ آج صبح زخموں سے جانبر نہ ہوس

حیدرآباد۔25مئی ( سیاست نیوز) پکوان کے دوران اتفاقی طور پر جھلس جانے والی خاتون فوت ہوگئی ۔ عنبرپیٹ پولیس کے بموجب 45سالہ لاونیا ساکن نیو پٹیل نگر عنبرپیٹ کل صبح پکوان میں مصروف تھی کہ اتفاقی طور پر حادثہ کا شکار ہوگئی اور جزوی طور پرجھلس گئی۔ لاونیا کو دواخانہ عثمانیہ علاج کے لئے منتقل کیا گیا جہاں پر وہ آج صبح زخموں سے جانبر نہ ہوسکی ۔ عنبرپیٹ پولیس نے بتایا کہ لاونیا کی شادی سال 2011ء میں وجئے کمار سے ہوئی تھی ۔ اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور بعد پوسٹ مارٹم نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کردیا اور تحقیقات شروع کردی ۔

TOPPOPULARRECENT