Tuesday , June 19 2018
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی خاتون کی موت

جھلس جانے والی خاتون کی موت

حیدرآباد ۔ 12 جولائی (سیاست نیوز) سعیدآباد کے علاقہ میں ایک خاتون مشتبہ طور پر جھلس جانے سے فوت ہوگئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 سالہ ویملا دیوی جو لہری چندرا اپارٹمنٹ سعیدآباد علاقہ کے ساکن پرمیشور کی بیوی تھی۔ 3 جولائی کو ویملادیوی پکوان کے دوران پیش آئے حادثہ میں مشتبہ طور پر جھلس گئی تھی جو شدید زخمی حالت میں کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT