Thursday , January 18 2018
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی ضعیف خاتون کی موت

جھلس جانے والی ضعیف خاتون کی موت

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) الوال کے علاقہ میں ایک ضعیف خاتون مشتبہ طور پر پکوان کے دوران جھلس کر فوت ہوگئی ۔ الوال پولیس کے مطابق 60 سالہ درگااماں جو الوال علاقہ کے ساکن پوچیا کی بیٹی تھی ۔ اس خاتون نے شادی نہیں کی تھی ۔ ایک ہفتہ قبل یہ خاتون اپنے مکان میں پکوان کے دوران شدید جھلس گئی تھی جو علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس الوال مصر

حیدرآباد /5 فروری ( سیاست نیوز ) الوال کے علاقہ میں ایک ضعیف خاتون مشتبہ طور پر پکوان کے دوران جھلس کر فوت ہوگئی ۔ الوال پولیس کے مطابق 60 سالہ درگااماں جو الوال علاقہ کے ساکن پوچیا کی بیٹی تھی ۔ اس خاتون نے شادی نہیں کی تھی ۔ ایک ہفتہ قبل یہ خاتون اپنے مکان میں پکوان کے دوران شدید جھلس گئی تھی جو علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس الوال مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT