Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / جھلس جانے والی لڑکی کی موت

جھلس جانے والی لڑکی کی موت

حیدرآباد ۔ /25 ڈسمبر ۔ (سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں ایک لڑکی حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب موت ہوگئی ۔ پولیس چندرائن گٹہ کے مطابق 16 سالہ شمیم بیگم جو پھول باغ علاقہ کے ساکن خواجہ پاشاہ کی بیٹی تھی ۔ پولیس کے مطابق یہ لڑکی /19 ڈسمبر کے دن اپنے مکان میں پکوان کے دوران جھلس گئی تھی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس چندرائن گٹہ نے مقدمہ درج کردیا ہے

TOPPOPULARRECENT