Wednesday , January 24 2018
Home / جرائم و حادثات / جہیز کے مطالبہ پر خاتون کی خودکشی

جہیز کے مطالبہ پر خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /23 ستمبر ( سیاست نیوز ) رین بازار کے علاقہ میں ایک خاتون نے زائد جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر خودکشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ پوانی عرف ممتا جو برہمن واڑی یاقوت پورہ علاقہ کے ساکن وینکٹیش کی بیوی تھی ۔ اس خاتون نے 19 ستمبر کے دن اپنے جسم پر کیروسن ڈال کر آگ لگالی اور کل رات علاج کے دوران فوت ہوگئی ۔ پولیس رین بازار کے مطابق پوانی کو زائد جہیز کیلئے ہراساں کیا جارہا تھا ۔ شوہراور سسرالی رشتہ دار اس خاتون کو ہراساں کر رہے تھے ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT