جہیز ہراسانی سے تنگ نویلی دلہن کی خودکشی

شمس آباد /18 ستمبر ( سیاست نیوز ) شمس آباد کے موضع بہادرگوڑہ میں نویلی دلہن نے خود پر کیروسن چھڑک کر آگ لگاکر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے بموجب بی سریتا 23 سالہ ساکن اپوگوڑہ حیدرآباد کی شادی وجئے گوڑ ساکن بہادرگوڑہ شمس آباد سے چار ماہ قبل ہوئی تھی ۔ شادی کے چند دنوں بعد سے ہی شوہر وجئے گوڑ اور ساس انتماں تین لاکھ روپئے مزید جہیز کی رقم لانے کا مبینہ طور پر مطالبہ کرتے ہوئے اسے ہراساں کر رہے تھے ۔ شوہر اور ساس کی مسلسل ہراسانی سے تنگ آکر وہ خودکشی کرلی ۔ سدرشن کی نگرانی میں انسپکٹر اوما مہیشور راؤ نے مقدمہ درج ک

TOPPOPULARRECENT