Friday , November 24 2017
Home / جرائم و حادثات / جہیز ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی

جہیز ہراسانی کا شکار خاتون کی خودکشی

حیدرآباد /16 جنوری ( سیاست نیوز ) مزید جہیز کیلئے ہراسانی کا شکار ایک خاتون نے خودکشی کرلی ۔ سرور نگر پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق 24 سالہ جگدیشوری جو برنداون کالونی علاقہ کے ساکن کیشولو کی بیوی تھی کی تین سال قبل اس کی شادی ہوئی تھی ۔ اس خاتون کا شوہر پیشہ سے خانگی ملازم مزید جہیز کیلئے جگدیشوری کو شوہر اور سسرالی رشتہ دار ہراساں و پریشان کر رہے تھے ۔ جس سے تنگ آکر اس خاتون نے انتہائی اقدام کرلیا ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT