Wednesday , November 14 2018
Home / دنیا / جیریمی ہنٹ برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ

جیریمی ہنٹ برطانیہ کے نئے وزیر خارجہ

لندن۔ 10جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم برطانیہ تھریسا مے نے جیریمی ہنٹ کو ملک کے نئے وزیر خارجہ کے طور پر مقرر کیا ہے ۔انہوں نے بورس جانسن کی جگہ لی ہے جنہوں نے یورپی یونین سے برطانیہ کے علیحدہ ہونے (بریگزیٹ) کے معاملے پر وزیر اعظم کیساتھ اختلاف کے پیش نظر کل اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔قبل ازیں مسٹر ہنٹ وزیر صحت کی ذمہ داری سنبھال رہے تھے ۔ ان کے تقرر پر کئی قائدین نے مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT