Wednesday , December 19 2018

جیل میں پانچ سو قیدی روزہ دار

حیدرآباد 28 مئی (سیاست نیوز) چنچل گوڑہ اور چیرلہ پلی جیلوں میں تقریباً پانچ سو قیدی روزہ سے ہیں اور جیل کے حکام ان قیدیوں کی سحری اور افطار کا انتظام کررہے ہیں۔ ڈی جی پی محابس وی کے سنگھ نے کہاکہ چند غیر سرکاری تنظیمیں قیدیوں کو خوراک فراہم کررہے ہیں لیکن جیل حکام ان پر انحصار نہیں کررہے ہیں اور وہ خود قیدیوں کے لئے سحری اور افطار کا انتظام کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT