Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / جینس پہننے پر ملالہ یوسف زائی کو سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا

جینس پہننے پر ملالہ یوسف زائی کو سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا

نئی دہلی۔جینس ‘ اونچی ہیل کے جوتے اور جیاکٹ پہننے پر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زائی کو چہارشنبہ کے روز سوشیل میڈیا پر ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔

اکٹوبر 14کے روز غیرتوثیق شدہ تصوئیریں سیاست ڈاٹ پی کے جو کہ ایک پاکستان کا فیس بک گروپ ہے پر مذکورہ کیپشن کے ساتھ پوسٹ کی گئی کہ’’ ملالہ یوسف زائی یوکے میں‘‘ ۔

انٹرنٹ پر تصوئیریں وائیرل ہونے کے بعد گیارہ ہزار ردعمل اور دو ہزار لوگوں نے اس تبصرہ کیا۔

Malala Yousafzai in UK

Posted by Siasat.pk on Saturday, October 14, 2017

فلسفہ ‘ سیاست اور معیشت کی تعلیم 20سال کی ملالہ باوقار اکسفورٹ یونیورسٹی لندن سے حاصل کررہی ہیں۔

سال2012میں وہ لڑکیوں کے حقوق اور تعلیم کے متعلق تحریک چلارہی تھی اسی دوران طالبان نے ملالہ پر جانیوالا حملہ کیاتھا اور گولی سر میں لگنے کے باوجود وہ بچ گئی۔کئی

صارفین نے منگل کے روز ملالہ یوسف زائی پر اپنے پہنواے کو لیکر تنقید کی

Top Stories

TOPPOPULARRECENT