Wednesday , December 19 2018

جینور منڈل کے راشن ڈیلرس کا احتجاج

کیرامیری۔/11فروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جینور منڈل کے راشن ڈیلرس نے مختلف مسائل کو لیکر کل دفتر تحصیلدار جینور کے روبرو ایک دھر نا منظم کیا ۔ اسی موقع پرجینور منڈل راشن ڈیلرس صدر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ راشن ڈیلرس کو حکومت کی جانب سے ہر ماہ 20تا25 ہزار روپئے تنخواہ اد کی جا ئے ۔اور شانتا کمار منصوبہ کو ر د کرنا چاہئے ۔فورڈ سکیوریٹی کارڈ

کیرامیری۔/11فروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)جینور منڈل کے راشن ڈیلرس نے مختلف مسائل کو لیکر کل دفتر تحصیلدار جینور کے روبرو ایک دھر نا منظم کیا ۔ اسی موقع پرجینور منڈل راشن ڈیلرس صدر نے بات کرتے ہوئے کہا کہ راشن ڈیلرس کو حکومت کی جانب سے ہر ماہ 20تا25 ہزار روپئے تنخواہ اد کی جا ئے ۔اور شانتا کمار منصوبہ کو ر د کرنا چاہئے ۔فورڈ سکیوریٹی کارڈ پر67فیصد عمل آوری کی جانی چاہئے۔بعد ازاں انہوں نے تحصیلدار ٹی ورنا کو ایک یاداشت پیش کی ۔اس موقع پر جینور منڈل کے تمام راشن ڈیلرسموجود تھے۔

TOPPOPULARRECENT