Wednesday , November 22 2017
Home / اضلاع کی خبریں / جیورگی میں پینے کے پانی کیلئے ایک کروڑ روپئے جاری

جیورگی میں پینے کے پانی کیلئے ایک کروڑ روپئے جاری

شاہ آباد۔4ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جیورگی ( کرناٹک) میں پینے کے پانی کیلئے ایک کروڑ روپئے فنڈ جاری کیا گیا ہے ۔ تعلقہ جیورگی ( کرناٹک ) کے قحط زدہ علاقوں میں پینے کے پانی کیلئے ایک کروڑ روپیوں کی گرانٹ جاری کی گئی ‘ یہ بات وزیر دیہی ترقیات و پنچایت راج مسٹر ایچ کے پاٹل نے کرناٹک اسمبلی میں رکن اسمبلی ڈاکٹر اجئے سنگھ کے سوال کے جواب میں کہی گئی ۔ انہوں نے کہاکہ ملٹی ویلیج اسکیم میں 52ترقیاتی کام پورے ہوگئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT