Friday , October 19 2018
Home / شہر کی خبریں / جیون ریڈی پر کویتا کی تنقید

جیون ریڈی پر کویتا کی تنقید

حیدرآباد۔ 11 اکتوبر (سیاست نیوز) ٹی آر ایس رکن پارلیمنٹ کویتا نے آج کانگریس لیڈر جیون ریڈی کے خلاف الیکشن کمیشن میں شکایت درج کروانے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ جیون ریڈی نے 2009ء اور 2014ء کے انتخابات میں ایک ہی اراضی کیلئے 2 حلف نامے داخل کرتے ہوئے گمراہ کیا تھا اور عوام اس حلف نامے کے تعلق سے سچائی جاننا چاہتے ہیں۔ کویتا نے کانگریس اور تلگو دیشم کے درمیان اتحاد پر بھی تنقید کی۔

TOPPOPULARRECENT