Saturday , September 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / جیون ریڈی کا ادخال پرچہ نامزدگی

جیون ریڈی کا ادخال پرچہ نامزدگی

جگتیال۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی جگتیال سے کانگریس امدیوار سابق ریاستی وزیر جیون ریڈی اور ٹی آر ایس امیدوار ڈاکٹر سنجے کمار کے پرچہ نامزدگی فارم کو سب کلکٹر آفس میں داخل کیا گیا ہے۔ پرچہ نامزدگیلئے امیدوار نہیں آئے بلکہ کانگریس پارٹی سے ٹی جیون ریڈی کا پرچہ نامزدگی فارم محمد بدر الدین سابق بلدیہ وائس چیرمین اور وار

جگتیال۔/5اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حلقہ اسمبلی جگتیال سے کانگریس امدیوار سابق ریاستی وزیر جیون ریڈی اور ٹی آر ایس امیدوار ڈاکٹر سنجے کمار کے پرچہ نامزدگی فارم کو سب کلکٹر آفس میں داخل کیا گیا ہے۔ پرچہ نامزدگیلئے امیدوار نہیں آئے بلکہ کانگریس پارٹی سے ٹی جیون ریڈی کا پرچہ نامزدگی فارم محمد بدر الدین سابق بلدیہ وائس چیرمین اور وارا رمیش بابو نے دو سیٹ داخل کئے جبکہ ٹی آر ایس پارٹی سے ڈاکٹر سنجے کمار امیدوار کی تائید میں ایم جتیندر راؤ اور ایس رادھا نے مل کر دو سیٹ پرچہ نامزدگی فارم داخل کئے۔

TOPPOPULARRECENT