Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / جیٹلی دوبارہ دواخانہ میں شریک

جیٹلی دوبارہ دواخانہ میں شریک

نئی دہلی۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی مابعد آپریشن معائنہ کیلئے دوبارہ دواخانہ میں شریک کردیئے گئے۔ ذیابیطس پر قابو پانے کیلئے جاریہ ماہ کے اوائل میں ان کا آپریشن کیا گیا تھا۔ وہ کل شام میاکس ہاسپٹل میں معائنہ کیلئے شریک کئے گئے ہیں اور امکان ہے کہ کل ڈسچارج کردیئے جائیں گے۔ جیٹلی کی تمام مصروفیات بشمول سی

نئی دہلی۔ 22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی مابعد آپریشن معائنہ کیلئے دوبارہ دواخانہ میں شریک کردیئے گئے۔ ذیابیطس پر قابو پانے کیلئے جاریہ ماہ کے اوائل میں ان کا آپریشن کیا گیا تھا۔ وہ کل شام میاکس ہاسپٹل میں معائنہ کیلئے شریک کئے گئے ہیں اور امکان ہے کہ کل ڈسچارج کردیئے جائیں گے۔ جیٹلی کی تمام مصروفیات بشمول سی بی ڈی ٹی کی ویب سائیٹ کو عصری بنانے کی تقریب بھی ملتوی کردی گئی ہے جس میں وہ شرکت کرنے والے تھے۔ 61 سالہ بی جے پی قائد کی جاریہ ماہ کے اوائل میں لاپاروسکوپی سرجری کی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT