Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / جیٹلی کی درخواست پر کجریوال کو دہلی ہائیکورٹ کی نوٹس

جیٹلی کی درخواست پر کجریوال کو دہلی ہائیکورٹ کی نوٹس

نئی دہلی 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی کی طرف سے دائر کردہ ہتک عزت کے ایک مقدمہ کے ضمن میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے چیف منسٹر اروند کجریوال اور عام آدمی پارٹی کے دیگر 5قائدین سے جواب طلب کیا ہے۔ جوائنٹ رجسٹرار کے وینو گوپال نے کجریوال کے علاوہ کمار وشواس ، اشوتوش ، سنجے سنگھ ، راگھو چڈھا اور دیپک باجپائی کو نوٹس جاری کی ہے۔ ارون جیٹلی نے ان تمام پر الزام عائد کیا تھا کہ وہ اُن (جیٹلی) اور اُن کے ارکان خاندان کے خلاف جھوٹے اور اہانت آمیز الزامات عائد کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT